سیشن جج نے منشیات کی8ملزمان کو 8سال 5ماہ قید اور75ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا
ہفتہ 25 مارچ 2017 21:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ حضرو نے محمد مسکین کو20جولائی2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1100گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزم کو6ماہ قید اور10ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی ایک ماہ قید،پولیس تھانہ حضرونے محمد ایوب کو17اگست2016کو گرفتار کر کے 1200گرام چرس برآمد کی جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کوبری کر دیا پولیس تھانہ حضرو نے ملک شبیر خان کو24نومبر2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1110گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزم کو5ماہ قیداور10ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی ایک ماہ قید،پولیس تھانہ اٹک خورد نے شازیہ بی بی کو28جنوری2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1000گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزمہ کو چار سال4ماہ قید20ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی4ماہ قید،پولیس تھانہ حضرو نے عمران شاہ کو 3جون2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1300گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سات ماہ قید10ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی ایک ماہ قید،پولیس تھانہ حضرو نے محمد اکسن کو یکم دسمبر2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1200گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر چار ماہ قیداور5000ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی10دن قید،پولیس تھانہ اٹک صدر نے نعیم خان کو31اگست2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1250گرام چرس برآمد کی جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کر دیا گیا پولیس تھانہ حضرو نے دل نواز کو15نومبر2016کو گرفتار کر کی1210گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزم کو ایک سال 6ماہ قید اور20ہزار روپے جرمانہ کی سزا کاحکم سنایا گیا عدم ادائیگی دوماہ قید بھگتنا ہو گی۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.