ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی کھلی کچہری، لوگوں کے مسائل سنے
ہفتہ 25 مارچ 2017 23:50
(جاری ہے)
امن و امان کے قیام اور بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے تھانوں میں اچھی شہرت کے پولیس افسران تعینات کیے گئے ہیں اور ہر تھانہ میں فرنٹ ڈیسک قائم کیے گئے ہیں ۔
جہاں پر سائلین کو اپنے مسائل پیش کرنے کے لیے بہترین ماحول میسر ہے اور ہر شکایت کو تین یوم میں حل کیا جاتا ہے تاہم عوام کو بھی چاہیے کہ جھوٹی درخواستوں سے اجتناب کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جرائم کے خاتمہ کے لیے عوامی تعاون بے حد ضروری ہے ۔ جرائم کے خاتمہ کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کریں اوراپنے اردگر د ہونے والے جرائم کی نشاندہی کریں تاکہ بروقت کاروائی عمل میں لائی جاسکے اور جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے ۔ بعد از کھلی کچہری ڈی پی او نے بھوآنہ سرکل کے افسران سے کرائم میٹنگ کی ۔ دوران میٹنگ زیر تفتیش مقدمات کی یکسوئی اور کارکردگی بابت گرفتاری مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران چیک کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.