مودی کےآبائی علاقےگجرات میں انتہاپسندہندوؤں نےمسلمانوں کی کیلئےجگہ تنگ کردی
ہندواورمسلم طلباء کے درمیان تصادم،ایک شخص ہلاک جبکہ14سے زائد زخمی ہوگئے،واقعہ پر5ہزارانتہاپسندہندوؤں کےجتھےکامسلم گھروں پرحملہ،درجنوں گھراورمتعدد گاڑیاں تباہ کردیں۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 26 مارچ 2017 14:48
(جاری ہے)
ہندواور مسلمانوں کے درمیان تصادم کے موقع پرپولیس نے مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا۔
آج گجرات میں ہندوؤں نے مسلمانوں کے گھروں پرحملے کرنے کی ایک نئی تاریخ رقم کردی۔اگرچہ گجرات کی تاریخ مسلمانوں کیخلاف ہندوفسادیوں کے مظالم اور لسانی ،مذہبی فرقہ واریت سے بھری پڑی ہے۔گجرات میں 2002ء میں فسادیوں نے 1000ہزارلوگوں کاخون بہایا۔جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی۔واضح رہے2013ء میں بھی بھارتی سپریم کورٹ میں مذہب کی بنیادپرہندومسلم فسادات کی سماعت ہوئی۔جس میں بھارتی وزیراعظم مودی نے کسی بھی قسم کی پرتشدد کاروائیوں کی تردید کی تھی۔تاہم ناکافی ثبوتو کی بنیادپرکیس خارج کردیاگیاتھا۔تاہم آج کے واقعہ پرضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدارنرالاکاکہناہے کہ اب صورتحال کنٹرول میں ہے ۔علاقے میں امن کے قیام کے پیش نظرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.