پاک افغان بارڈر کھولنے کے بعد شوگر مافیا نے مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شرو ع کر دیا
اتوار 26 مارچ 2017 16:41
(جاری ہے)
جون سے جنوری2016ء تک چینی کی برآمدات نہیں ہوسکی تھی جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی سے فروری تک چینی کی برآمدات 1لاکھ66ہزار532ٹن ریکارڈ کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی کی انڈسٹری حکومت کی جانب سے 2لاکھ25ہزار ٹن ایکسپورٹ کی اجازت دینے سے مطمئن نہیں ہے کیونکہ ملک میں چینی کے ذخائر 1.23ملین ٹن ریکارڈ کئے گئے ہیں۔شوگر حکام کے مطابق چینی کی 4لاکھ ٹن ماہانہ کھپت کے ہونے سے مارچ کے آخر تک صارفین اس سٹاک کو استعمال کرسکیں گے۔شوگر مافیا نے حال ہی میں میڈیا کمپین شروع کی ہے جس میں حکومت سے ایک ملین ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ رپورٹ مطابق 2لاکھ25ہزار ٹن کی ایکسپورٹ اجازت ملنے کے باوجود شوگر ملیں مطلوبہ مقدار میں چینی برآمد کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔شوگر انڈسٹری کے مطابق وہ ایکسپورٹ ریبیٹ ،ٹیکسز میں کمی اور توانائی میں سبسڈی نہیں چاہتے بلکہ وہ عالمی دنیا سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان بیوروشماریات کے مطابق ملک میں جولائی سے فروری2016-17ء کے دوران 8136ٹن چینی درآمد کی گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 9098ٹن کی سطح پر تھی۔(ولی/شہزاد پراچہ)مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.