تبدیلی کے دعویداراپنے آپ کو تبدیل نہیں کرسکے ،مخالفین ساشیں چھوڑ یں اور آگے بڑھنے میں ہمارا ساتھ دیں ،بیگم نزہت صادق
اتوار 26 مارچ 2017 17:40
(جاری ہے)
مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ بعض نام نہاد سیاستدان غیروں کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے سی پیک کے خلاف برسرپیکار ہیں ،پاکستان اور چین ترقی اور خوشحالی کے سفر میں قدم سے قدم ملا کر چلتے رہیں گے، قوم ملک کی خوشحالی کیلئے وزیراعظم میاں نوازشریف کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم میاں نوازشریف نے انتہائی کٹھن حالات میںملک کو ترقی و خوشحالی اور استحکام کی جانب رواں دواں کیا،سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کریگا۔
سینیٹر بیگم نزہت صادق نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کبھی یلغار کی سیاست نہیں کی اور نہ ہمارے قائد انتشار کی سیاست چاہتے ہیں،مخالفین نے ہمیشہ انتشار ،توڑ پھوڑکی سیاست کی، وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کی جانب سفرکررہاہے، 2013ء میں عوام سے کئے ہوئے تمام وعدے پورے کررہے ہیں ہم وعدوں کی سیاست نہیں کرتے بلکہ عملی اقدامات اٹھاتے ہیں۔(توصیف)مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.