حکومت بین الاقوامی معیار کے مطابق ہاوسنگ سیکٹرز کی تعمیر کیلئے سی ڈی اے کو مکمل معاونت فراہم کریگی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اتوار 26 مارچ 2017 18:10
(جاری ہے)
اسحاق دار نے کہا کہ حکومت سی ڈی اے کو نئے سیکٹرز کی تعمیر کیلئے مکمل معاونت فراہم کریگی۔
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کے پر کشش مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے سہولیات فراہم کرنیکی ضرورت ہے۔اجلاس میں سی ڈی اے کے نئے سیکٹرز اور تجارتی مراکز کی تعمیر کیلئے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی معیار کے مطابق نئے سیکٹرز کی تعمیر میں سی ڈی اے کو مکمل معاونت فراہم کریگی۔وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ نئے سیکٹرز کی تعمیر اہم اقدام ہے اور اس پر تیزی سے عملدرآمد ضروری ہے۔اسلام آباد کے میئر نے یقین دہانی کرائی کہ سی ڈی اے ابتدائی کام مکمل کر کے نئے سیکٹرز کی تعمیر کیلئے تفصیلی پریزنٹیشن تیار کریگی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.