یوم پاکستان سندھ اسپورٹس بورڈ ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ: آرام باغ اور الفاء کلب کی کامیابی
اتوار 26 مارچ 2017 19:10
(جاری ہے)
پہلے میچ میں آرام باغ باسکٹ بال کلب نے ملیر ٹروجنز کو سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد 37-35سے شکست دیکر اگلے مرحلے میں قدم رکھ لیا ،فاتح آرام باغ کلب کی جانب سے اسد امام نے 20اور فیصل ،عبداللہ نے 5،5اسکور کئے جبکہ ملیر ٹروجنز کی جانب سے عمران خان نے 9،فراز نے 8اور علی رضا نے 7پوائنٹ اسکور کئے ۔
کھیلے گئے دوسرے میچ میں الفاء کلب نے حلیم بوائز کلب کو 42-31سے باآسانی شکست دیکر اپنی پیش قدمی کو یقینی بنا یا ،فاتح الفاء کلب کی جانب سے ارسلان خان نے 11اور شاہ میر ،بختیار احمد نے 8،8پوائنٹ اسکور کئے جبکہ حلیم بوائز کے عمار احمد نے 10محمد انس نے 8اور فراز حسین نے 6پوائنٹ اسکور کئے ۔کھیلے گئے میچ میں ریفریز کے فرائض طارق حسین ،محمد جاوید ،نزاکت خان ،غلام رسول ،عامر غیاث اور ممتاز احمد نے انجام دیئے جبکہ ضائمہ طارق نے اسکورر اور دلاور عباس خان نے ٹائم کیپر کے فرائض انجام دیئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.