مردان کے 440 کلو وزنی پاکستانی پہلوان نے بھارت کے گریٹ کھلی کو چیلنج دیدیا
پیر 27 مارچ 2017 13:28
(جاری ہے)
خان بابا کا مزید کہنا تھا مجھے ذاتی طور پر گولڈ برگ اور جان سینا پسند ہیں مگر ابھی مجھے ڈبلیو ڈبلیو ای کا لائسنس نہیں مل رہا لگتا ہے وہ میرے وزن سے ڈر رہے ہیں۔
میں 100کلو کا پتھر اٹھا لیتا ہوں،آلٹو گاڑی بھی اٴْٹھا سکتا ہوں،صبح چھ بجے سے لے کر دس بجے تک ورزش کرتا ہوں۔ ہر دو گھنٹے بعد کھانا کھاتا ہوں ایک وقت میں درجن انڈے کھا سکتا ہوں۔فرنی بہت پسند ہے۔خان بابا کا مزید کہنا تھا میرے سوٹ کو 12میٹر ک کپڑا لگتا ہے۔پی ٹی آئی نے بھی میرے لیے کچھ نہیں کیا۔شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی تیس کی عمر میں کروں گا اور وہ بھی کسی خاتون ریسلر سے کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.