ضلعی عدالت اسلام آباد نے انسانی سمگلر عتیق الرحمن کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج د یا
پیر 27 مارچ 2017 18:45
(جاری ہے)
عدالتی پیشی کے موقع پر ایف آئی اے نے فاضل جج کو بتایا کہ ملزم نے مدعی مصطفیٰ اور اس کی بیوی کو حج پر بھجوانے کا جھانسہ دے کر آٹھ لاکھ پچاس ہزار روپے ہتھیا لیے جبکہ بدلہ میں ان کو سعودی عرب کا وزٹ ویزہ لگوا کر دے دیا جبکہ سعودی عرب میں مدعی اور اس کی بیوی حج سے منسلک کوئی سہولت فراہم نہ کی۔
ملزم کے خلاف ابتدائی تفتیش مکمل ہوچکی ہے لہذا ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا جائے۔ فاضل جج نے ایف آئی اے کی درخواست منطور کرتے ہوئے ملزم عتیق الرحمن کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ (عابد شاہ/عدنان)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.