دھرم شالا ٹیسٹ ،بھارت کو آسٹریلیا کیخلاف میچ اور سیریز جیتنے کیلئے 10 وکٹوںپر 87 رنز درکار
آسٹریلوی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں137رنز پر ڈھیر ،امیش یادیو، رویندرا جدیجا اور ایشون کی 3,3 وکٹیں
پیر 27 مارچ 2017 21:36
(جاری ہے)
میزبان ٹیم نے تیسرے روزکھیل کے اختتام پر بغیر کوئی وکٹ کھوئے 19 رنز بنا لیے جب کہ انہیں فتح کیلیے مزید87 رنز درکار ہیں، لوکیش راہول 13 اور مرلی وجے 6 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
قبل ازیں بھارت نے 6 وکٹ پر 248 رنز سے پہلی اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم 332 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ رویندرا جدیجا 63، لوکیش راہول 60، چتیشور پجارا 57 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ناتھن لیون نے 5، پیٹ کمنز نے 3 جب کہ جوش ہیزل ووڈ اور اسٹیو اوکیف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 300 رنز بنائے، کپتان اسٹیون اسمتھ نے سیریز کی تیسری سنچری اسکور کی۔ چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ چوتھا اور آخری ٹیسٹ جیتنے والی ٹیم سیریز میں بھی کامیابی حاصل کر لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.