کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولیوں میں 7.6 فیصد کا اضافہ ہوا ،رپورٹ
پیر 27 مارچ 2017 23:33
(جاری ہے)
ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا جنوری 2016-17ء کے دوران 1.692 کھرب روپے کے ٹیکس وصول کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایف بی آر نے 1.573 کھرب روپے کے ٹیکس وصول کئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران براہ راست ٹیکسز کی مد میں 669 ارب روپے وصول کئے گئے تھے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا جنوری 2015-16ء کے دوران ایف بی آر نے ڈائریکٹ ٹیکسز کی مد میں 605 ارب روپے کی وصولیاں کی تھیں اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے 7 مہینوں کے دوران براہ راست ٹیکسز کی مد میں وصولیوں کی شرح میں 10.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.