گوادر پاکستان کی ترقی کا ضامن اورمستقبل کی تبد یلیوں کا نقیب ثابت ہوگا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے چیئر مین سر اج کی میڈیا سے گفتگو
پیر 27 مارچ 2017 23:57
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ گوادر ایک غیر معمولی خطہ ہے گوادر بندرگاہ اور سی پیک کی بدولت یہ خطہ پاکستان کی مضبو ط معشیت کی گواہی دے رہا ہے خوبصورت ساحل اور اپنے غیر معمولی جغر ا فیائی اہمیت کی وجہ سے گوادر نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کر ے گا یہاں پر روزگار سمیت دیگر معاشی سر گر میوں کے ذرائع پید ا ہونے جارہے ہیں جس سے خوشحالی کی نئی راہیں کھل جائینگی انہوں نے کہا کہ یہ وقت اتحاد اور یکجہتی کا ہے ہمیں گوادر کی ترقی کو مز ید مستحکم کر نا ہوگا حکومت اور عوام ملکر ترقی کے اس سفر کو مز ید یاد گار بنائیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کو ترقی کے ثمرات ملنا بھی اولین ترجیح ہونا چاہیئے ماہی گیروں اور دیگر شعبہ ہا ئے زندگی کے خدشات کاازالہ بھی نا گز یر ہے ما ہی گیروں کے روزگار کا تحفظ ہو نا چا ہیئے ۔
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.