نور اور ولی حامد کی شادی بچانے کے لیے دوست سرگرم ہوگئے
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر پروفائل سے گلوکارشوہر کا نام بھی ہٹا دیا، جلد بریک تھرو متوقع
منگل 28 مارچ 2017 11:46
(جاری ہے)
دوسری جانب اداکارہ نور کچھ معاملات کی وجہ سے شدید زہنی دبائو کا شکار تھیں، وہ کئی روز سے ولی حامد کی سرگرمیوں سے پریشان بھی تھیں، نے بہت مشکل کے ساتھ اس فیصلے کی جانب قدم بڑھا یا ہے۔
اس سلسلے میں نورنے سب سے پہلے سوشل میڈیا پراپنے پروفائل سے ولی کا نام ہٹا کراپنے والد کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑلیا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ولی حامد اورنورکے درمیان اختلافات میں کچھ غیرمعروف اداکارائوں نے اہم ’’کردار‘‘ ادا کیا ہے، جس کی وجہ سے نور نے خلع کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اس حوالے سے دونوں کے قریبی دوست سرگرم ہوگئے ہیں اورذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے اختلافات ختم کروانے کے لیے جلد ہی ایک اہم شخصیت کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.