پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ گذشتہ چار سال میں یکسر تبدیل ہوگیا ہے،وزیراعظم
منگل 28 مارچ 2017 15:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین کا تعاون نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ خطے کیلئے خوشحالی کا باعث بنے گا،پہلے دن سے معیشت کی بحالی،توانائی بحران اور سلامتی صورتحال پر توجہ دی،سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔
نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ گذشتہ چار سال میں یکسر تبدیل ہوگیا ہے،پاکستان کی معاشی کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جارہا ہے،سرمایہ کار پالیسی کاروبار کیلئے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہے،پاکستان تسلسل سے لبرلائزیشن،ڈی ریگولیشن اور نجکاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے ماحول سازگار،منافع لے جانے کی آزادی ہے،چینی کارپوریشنز کے سربراہوں نے پاکستان میں تجارتی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اظہار کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.