پیپلزپارٹی نے پارٹی رہنمائوں کو سیاسی رابطوں اور جوڑ توڑ کا ٹاسک سونپ دیا
سیاسی حکمت عملی پانامہ فیصلے کے بعد عیاں کریں گے ۔ میدان سجے گا تو مخالفین کو منہ توڑ جواب ملے گا ،آصف زرداری
منگل 28 مارچ 2017 18:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنمائوں کو دیگر جماعتوں اور سیاسی شخصیات سے رابطے قائم کرنے کا یہ فیصلہ منگل کے روز یہاں اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات میں آئندہ کی سیاسی صف بندی پر مشاورت کے بعد کیا گیا۔
آصف زرداری نے کہا کہ میری اور بلاول بھٹو کی نظر سیاسی حالات پر ہیں اور حالات کا جائزہ لے کر ہی سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں تاہم اپنی سیاسی حکمت عملی پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد ظاہر کریں گے تاکہ مخالفین کا کوئی بھی حربہ نہ چلے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم حالات کے مطابق ہی آہستہ آہستہ کھیل رہے ہیں ابھی ہماری پاس کرنے کے لئے بہت کچھ باقی ہے جسے ہی سیاسی میدان سجے گا تو مخالفین کو منہ توڑ جواب ملے گا ۔ (جاوید)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.