لاہور:نواز حکومت نے ہی ہمیشہ ملک میں میگا پروجیکٹ مکمل کیے ہیں، اعجاز شفیع
عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر سیاست چمکانے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ہونگے، رکن پنجاب اسمبلی کا بیان
منگل 28 مارچ 2017 23:13
(جاری ہے)
تاریخ گواہ ہے کہ منفی پروپیگنڈے کرنے والے کبھی سرخرو نہیں ہوئے۔رکن اسمبلی کا مزید کہنا تھان لیگ پاکستان کی ترقی کیلئے کوشاں ہے لیکن ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والے کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔لاشوں پر سیاست کرنا تحریک انصاف کا وطیرہ بن چکا ہے۔
عمران خان نے کے پی کے کی غیور عوام کے ووٹوں کا مذاق اڑایا ہے ان کو چار سالوں میں دھرنے اور احتجاج پر لگائے رکھا ہے۔لیکن عوام کی عوام آج بھی پینے کے صاف پانی کو ترس رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا پاکستان کی عوام جان چکی ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ہی سب سے بہترین قیادت کے حامل انسان ہیں ان کی مسلسل جدوجہد سے ملک سے اندھیروں کا خاتمہ ممکن ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
-
9 مئی پاکستان کی سیاست میں ایک سیاہ دن ہے،وزیرِ اعلی کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم
-
بانی پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف احتجاج کرنے پر قائم 3 مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3جون تک ملتوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی
-
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
-
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر حکومت سے 14مئی تک جواب طلب
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.