وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت مستحق افراد کی کفالت کیلئے متعدد فلاحی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ، ڈپٹی کمشنر
بدھ 29 مارچ 2017 00:00
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ حکومت انسانی حقوق کی پاسداری پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جو وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ مستحق اور ناداربچوں کو تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنا معاشرے کی بڑی خدمت ہے لہٰذااسے شفاف انداز میں صحیح حقدار تک پہنچانے میں کوئی خامی نہیں ہونی چاہیے۔ قبل ازیں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل اور دیگرنے فراہم کردہ مالی امداد کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ فنڈز کی منصفانہ تقسیم کومیرٹ پر شفافیت سے یقینی بنایا جا رہاہے۔ تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنرمدثر ریاض ملک نے 145مستحقین میں 17لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.