پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی نے خواجہ محمد خان ہوتی کو سیاسی مسافر قرار دیدیا
مفادات کیلئے ہر پانچ سال بعد پارٹی تبدیل کر لیتے ہیں ، زرداری کا تو نعرہ ہی یہی ہے -’’میں کھاتا ہوں ، تم بھی کھاؤ، افتخار علی مشوانی
جمعرات 30 مارچ 2017 19:37
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے نمائندے عوامی خدمت کی سیاست پر عمل پیرا ہیں، صوبائی حکومت نے لوٹ مارکا دور ختم کردیا۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے لیڈران کا مقصدباری باری ملک کو لوٹنے کا ہے۔ تحریک انصاف نے ان دونوں پارٹیوں کے اصل چہرے عوام کے سامنے عیاں کئے۔افتخار علی مشوانی نے کہاہے کہ عوامی خدمت کا ایجنڈہ لیکر آئے ہیں جسے پائے تکمیل تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ۔ مخالفین کے پروپیگنڈے اصل مقصد سے توجہ نہیں ہٹا سکتے ۔ اُنہوں نے کہا ہے ممہ ہم پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جن کا ماضی اور حال دونوں کرپشن اور لوٹ کی داستانوں اور بین الاقوامی سطح پر ہو شربا سکینڈلز اور الزامات جو 100فیصد ثابت بھی ہوچکے ہیں کی زد میں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.