جعفرآباد، تجاوزات ،صفائی پر کوی سمجھوتہ نہیں کرینگے، کامیابی کیلئے شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے،شر جیل نور
جمعہ 31 مارچ 2017 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈیرہ اللہ یار کے تحصیل روڈ‘مین قومی شاہراہ‘ڈی سی چوک سمیت دیگر کالونیوں میں میونسپل کمیٹی کے عملے کی جانب سے صفائی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کو روزانہ کی بنیاد پر میں خود نگرانی کر رہا ہوں اور اس کیلئے ہمیں بہت سارا کام کرنا باقی ہے۔
انھوں نے صحافیوں کو بتایا کہ شہر کی خوبصورتی کیلئے میونسپل عملہ دن رات کام کررہی ہے لیکن انکے ساتھ شہریوں کا تعاون انتہائی ناگزیر ہے کیونکہ شہریوں کے تعاون کے بغیر ہم یہ کام بہتر طریقے سے نہیں کرسکتے ۔ اسے سی جھٹ پٹ نے دورے کے موقع پر میونسپل کمیٹی کے لیبر انچارج نثار احمد شیخ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈیرہ اللہ یار شہروکالونیوں کی صفائی کی صورتحال کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر انکے آفس میں جمع کرائیں اور شہر میں صفائی کیلئے متعین عملہ کی بھی رپورٹ دیں تاکہ غیر حاضر عملہ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.