امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں انٹرپرینیور شپ کے سلسلے کا آغاز کر دیا

ہفتہ 1 اپریل 2017 18:44

اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2017ء) امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں انٹرپرینیور شپ کے سلسلے کا آغاز کر دیا جس کا مقصد ملک میں کاروبار کے لئے شراکتی مواقع تلاش کرنا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے کے تحت امریکی تاجر رہیٹ پاور اسلام آباد ، کراچی اور لاہور میں پریزنٹیشنز دیں گے اور پاکستانی تاجروں کے ساتھ اپنے مشاہدات کا تبادلہ کریں گے۔لیکچرز کے دوران انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس اقدام سے امریکہ اور پاکستان کے تاجروں کے درمیان وسیع تر اشتراک عمل کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :