پنجاب میں سرچ آپریشن،64مشتبہ افراد زیر حراست
یہ آپریشن لاہور، بھکر ، لودھراں اور دریا خان سمیت ارد گرد کے علاقوں میں کیا گیا
منگل 4 اپریل 2017 18:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور میں اقبال ٹاون پولیس اور رینجرز نے گلشن راوی اور فیصل ٹاون سی42 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، سرچ آپریشن حساس اداروں کی اطلاع پر کیا گیا،جس میں لیڈیز پولیس اہلکاروں سمیت بھاری نفری نے حصہ لیا۔
پولیس کے مطابق210 گھروں ،150 دکانوں کی چیکنگ اور 200 سے زائد افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی،6 افراد کو کرایہ نامے کا اندراج تھانوں میں نہ کرانے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ۔بھکر کے علاقوں دریاخان اور صدر میں سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اس دوران 15مشکوک افراد کو زیرحراست لیا گیا ۔لودھراں کے مختلف علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیاگیا اور 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.