ہم سب نے آئینی جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنا ہے
پیپلزپارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان کی یوم دستور پر قوم کو مبارکباد
پیر 10 اپریل 2017 22:28
(جاری ہے)
پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 10 اپریل پاکستان کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت رکھتا ہے،10 اپریل 1973 میں پاکستان میں منظور کیا گیا۔
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ متفقہ آئین کی منظوری کا کریڈٹ شہیدذوالفقار علی بھٹو اور ان کی حکومت کو جاتا ہے، شہید بے نظیر بھٹو بھی 10 اپریل 1986 ء میں پاکستان واپس آئی تھیں،لاہور ایئرپورٹ پرلاکھوں کی تعداد میں عوام نے ان کا استقبال کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پی پی پی حکومت نے شہید بھٹو کا آئین بحال کیا،ہم سب نے آئینی جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنا ہے۔(ار+ن م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.