ریلوے، پی آئی اے، پی ٹی سی ایل، سٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے،پاکستان لیبر فیڈریشن
جاگیردار، سرمایہ دار اور حکومت مل کر محنت کش طبقہ کا استحصال کررہے ہیں،نجکاری سے اربوں روپے کا نقصان ہوا اور ہزاروں ملازمین بے روزگار ہوگئے، پیر سید آفتاب حسین شاہ بخاری
منگل 11 اپریل 2017 14:49
(جاری ہے)
سرکاری محکموں کو فروخت کیاجارہا ہے۔ ٹیلی کام کی نجکاری سی35ہزار ملازمین فارغ ہوگئے اور اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے قومی ادارہ تھا اس کو فروخت کیاجارہا ہے۔ نجی ائیرلائن کو بے پناہ مراعات دی جارہی ہیں اور قومی ائیرلائن کو تباہ کردیا گیا۔
مسز عطیہ سلیم چیئرپرسن نے کہا کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کا ایک ٹولہ افتادرپر قابض ہیں اوردونوں ہاتھوںسے قومی خزانہ کو لوٹ رہے ہیں، فرید اعوان سینئر نائب صدر نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریلوے کی نجکاری سے قومی ادارہ کو تباہ کیا جارہاہے ۔ انہوںنے کہا کہ فوری طور پر سہ فریقی لیبر کانفرنس بلائی جائے اور اس میں مزدوروں کے حقیقی نمائندوں کو بلایا جائے تاکہ قابل عمل لیبر پالیسی کی تشکیل ہوسکے۔ صوبہ پنجاب کے صدر ملک محمد اقبال نے کہاکہ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سے لاکھوں محنت کش بے روزگار ہوگئے ہیں بچوں سے جبری مشقت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ پیر آفتاب حسین شاہ نے کہا کہ ہمارا ملک زرعی زمین کو ختم کیا جارہاہے۔ اس ملک کے 90فیصد عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اجلاس سے ملک منیر احمد ، شعیب انورچودھری ، عاشق غوث اور حافظ دلاور نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.