میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،پی ایس ایل کے لئے اپنی ٹیم نہیں خرید رہا ‘ شاہد آفریدی
نوجوانوں کے دلوں سے ملک اور پاک فوج کی محبت ختم نہیں کی جاسکتی،دین مدرسہ اور تبلیغ کی وجہ سے زندہ ہے
منگل 11 اپریل 2017 16:04
(جاری ہے)
شاہد آفریدی نے کہا کہ جس شخص کی زندگی میں دین نہیں وہ جانور سے بھی بدتر ہے۔
عالم اسلام آج جن مسائل سے دوچار ہے یہ دین سے دوری کا نتیجہ ہے۔ مدارس دین اسلام کی بہت بڑی خدمت کر رہے ہیں۔ مولانا جلیل احمد کی شخصیت سے بہت متأثر ہوا ہوں اس لیے بہاولنگر آیا ہوں۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی زندگیوں میں تبدیلی لائیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کامیاب ہونا چاہیے ٹیم کوئی بھی ہو۔پی ایس ایل کے لیے اپنی ٹیم نہیں خرید رہا۔ پشاور زلمی کو جیت کے بعد چھوڑ چکا ہوں، کراچی رہنے کی وجہ سے کراچی کا بھی میرے اوپر حق ہے، انشاء اللہ کراچی کی طرف سے کھیلوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز میں بطور پریذیڈینٹ سلیکٹ ہوا ہوں بطور کھلاڑی سلیکشن نہیں ہوئی۔ دریں اثناء شاہد خان آفریدی نے بریگیڈ کمانڈر راحیل سلیم ، ڈی سی بہاولنگرمحمد اظہر، چیئرمین بلدیہ منچن آباد اسرار پراچہ، صدر پریس کلب مرزا کامران بیگ، محمد نصر اللہ خان، شجیل پراچہ،سید سمیع الحق بخاری ودیگر سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.