کے ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹرجمیل بلوچ اغوا کیس کی سماعت
انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت نے آفاق احمد کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت چار مئی تک ملتوی کردی
منگل 11 اپریل 2017 22:59
(جاری ہے)
بعدازاں عدالت نے مہاجر موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے وکیل کی عدم حاضری پر کیس کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہائی کورٹ کا غیر قانونی اسلحہ کے مقدمہ پر فیصلہ نہیں آجاتا تب تک کیس آگے نہیں بڑھایا جاسکتا۔
واضح رہے کہ مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے غیرقانونی اسلحہ برآمدگی کے مقدمہ کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرارکھی ہے۔یاد رہے کہ آفاق احمد پر 2002 میں واٹر بورڈ کے افسر اور موجودہ کے ڈی اے کے ڈائریکٹر جمعیل بلوچ کو اغواکرنے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.