پاکستان میں بھارت کا حاضر سروس افسرپکڑا گیا ، حکومت نے بین الاقوامی سطح پر اپنا نقطہ پیش نہ کیا ،ْ شیری رحمان
جمعرات 13 اپریل 2017 22:22
(جاری ہے)
رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کلبھوشن معاملے پر ہم نے آواز اٹھائی تو حکومت ہمیں جنگ کی خواہشمند کہہ رہی ہے جبکہ ہم ہرگزجنگ کے خواہاں نہیں ہیں۔
حیرت کی بات ہے کہ پاکستان میں بھارت کا حاضرسروس افسر پکڑا گیا اور اس کے بعد نہ توحکومت نے بین الاقوامی سطح پر اپنانقطہ پیش کیا اور نہ ہی پاکستان کی جانب سے بھارت کو کوئی دو ٹوک جواب دیا گیا ۔ آج ترجمان دفتر خارجہ سے دو جملے کہلوا دیے گئے ،ْحکومت نے تو خارجہ پالیسی کو مذاق بنا رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.