بلاک شناختی کارڈ کی آڑ میں غیر ملکیوں کے کارڈ بحال کرانا درست نہیں ،ْغیر ملکیوں کے کارڈ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے ،ْ امیر حیدر خان ہوتی
جمہوریت کے تسلسل اور وفاق کے استحکام کیلئے تمام اپوزیشن پارٹیوں نے قربانیاں دیں، وفاق کو کمزور نہیں ہونے دینگے ،ْسینیٹر تاج حیدر
جمعہ 14 اپریل 2017 17:45
(جاری ہے)
امیر حیدر ہوتی نے کہاکہ پختونوں کو کس بات کی سزا دی جارہی ہے ، حکومت کو سمجھے کی ضرورت ہے کہ وفاق کو کمزور کرنے کے لئے سازش کی جارہی ہے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اعظم خان سواتی نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار چیئرمین نے سخت فیصلہ کیا۔
پی پی کے سینیٹر تاج حیدر نے کہاکہ جمہوریت کے تسلسل اور وفاق کے استحکام کے لئے تمام اپوزیشن پارٹیوں نے قربانیاں دیں، وفاق کو کمزور نہیں ہونے دیں گے،ہم اے این پی کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی نے کہاکہ ماضی میں اس قسم کا واقعہ کبھی پیش نہیں آیا کہ چیئرمین سینیٹ کے بار بار موقع دینے کے باوجود ایوان میں سوالات کا جواب دینے کے لئے کوئی وزیر نہیں آیا، ہم چیئرمین سینیٹ کے ساتھ ہیں۔ اس موقع پر سینیٹر الیاس بلور نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ جس طرح چھوٹے صوبوں کی نمائندگی کرتے ہیں اسی طرح سپیکر کو بھی کرنا چاہیے ،ْسینیٹر اعظم موسیٰ خیل نے کہاکہ چیئرمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ انہوںنے سینیٹ کو چلانے کے لئے اعلیٰ کردار اداکیا۔ پختونوں کے چار لاکھ شناختی کارڈ بلاک ہیں اس معاملہ پر ہم اے این پی کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.