فلم انڈسٹری کے معروف موسیقار امجد بوبی کو بچھڑے 12برس بیت گئے
کی دہائی نے امجد بوبی کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا، سرگم، گھونگھٹ، سنگم، کبھی الوداع نہ کہنا، چیف صاحب اور لازوال کی موسیقی بھی امجد بوبی نے تخلیق کی
ہفتہ 15 اپریل 2017 16:36
(جاری ہے)
تاہم90 کی دہائی نے امجد بوبی کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا، سرگم، گھونگھٹ، سنگم، کبھی الوداع نہ کہنا، چیف صاحب اور لازوال کی موسیقی بھی امجد بوبی نے تخلیق کی۔
گلوکار ارشد محمود، وارث بیگ اور شازیہ منظور نے امجد بوبی کی ترتیب دی گئی دھنوں پر سٴْر بکھیرے۔ وہ موسیقی میں نئے تجربوں کے قائل تھے۔جاوید شیخ کی فلم، کبھی الوداع نہ کہنا، کی موسیقی کے لیے ممبئی گئے اور سونو نگم اور کویتا کرشنا مورتی سے گیت گوائے۔امجد بوبی نے 36 سال فن موسیقی کی خدمت کی، فلمی صنعت کی ڈگمگاتی کشتی کو اپنے فن سے سنبھالا دیا،2 نگار ایورڈ بھی اپنے نام کیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.