آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی مشیرقومی سلامتی ک ا خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 17 اپریل 2017 20:30

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی مشیرقومی سلامتی ک ا خطے کی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اپریل2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی مشیرقومی سلامتی نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی نے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک افغان بارڈرمینجمنٹ اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :