یمن میں سعودی عرب کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، 12 فوجی جاں بحق

muhammad ali محمد علی منگل 18 اپریل 2017 20:11

یمن میں سعودی عرب کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، 12 فوجی جاں بحق
ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اپریل2017ء) یمن میں سعودی عرب کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں سعودی عرب کے فوجی طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ سعودی عرب کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ حادثے میں سعودی عرب کے 12 فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔