گاڑی کے ذریعے درخت اکھاڑنا گاڑی کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے
امین اکبر منگل 18 اپریل 2017 23:48
انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو میں ایک شخص کو اپنی گاڑی کے ذریعے درخت اکھاڑنے کی کوشش کرتے دکھایا گیاہے۔اس کوشش میں درخت تو نہیں اکھڑا لیکن ڈرائیور کو اچھا خاصا سبق مل گیا۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ٹوٹے ہوئے درخت کا تنا رسے کے ذریعے گاڑی کے ساتھ بندھا ہوا ہے۔
(جاری ہے)
ڈرائیور کے تین چار بار گاڑی کے کھینچنے پر بھی جب درخت کا کچھ نہیں بگڑتا تو ڈرائیور گاڑی کو تھوڑا سے پیچھے کر کے ایک دم تیزی سے آگے کرتا ہے، اس کے ساتھ ہی درخت کے اوپری تنے کا تھوڑا سا حصہ ٹوٹ کر اڑتا ہوا گاڑی کے پچھلے شیشے توڑ دیتا ہے۔
ویڈیو میں موجود افراد کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ویڈیو کسی خلیجی ملک میں بنائی گئی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.