کراچی، ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں اضافہ ہوگیا
ایک سال میں 31ہزار حادثات میں سے 80فیصد کا شکار موٹر سائیکل سوار ہوئے، رپورٹ
جمعہ 21 اپریل 2017 15:23
(جاری ہے)
شعبہ نیو رو کے سربراہ ڈاکٹر رضا خیرات کے مطابق ٹریفک حادثے کے بعد اگلا ایک گھنٹہ انسان کی زندگی کے لیے انتہائی اہم ہوتا ہے، بدقسمتی سے ملک میں نیورو ٹراما یونٹ نہ ہونے کے باعث اکثر لوگ زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔
بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیش نظرجناح اسپتال کے نیو رو ٹراما وارڈ میں ہر ماہ دو سو سے زائد سر کی مختلف نوعیت کی سرجریز کی جارہی ہیں، شہر کی ضرورت کے لحاظ سے یہ وارڈ انتہائی ناکافی ہے۔اسپتال کے نیو رو یونٹ میں انتہائی نگہداشت کاشعبہ بھی بنایا گیا ہے ،جبکہ فالج اورحادثے کے بعد لوگوں کو زندگی کی طرف دوبارہ لانے کے لئے بحالی مرکز اور مخصوص وارڈ بھی بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔سر پر چوٹ لگنے کے باعث مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، ایک جانب پاکستان کے واحد نیو رو ٹراما سینٹر کے ماہر طب جہاں اس شعبے کو وسعت دینے کے لئے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کررہے ہیں تو دوسری جانب حکومت سے مطالبہ بھی کیا جارہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں نیو رو ٹراما سینٹر بنائے جائیں تاکہ قیمتی زندگیوں کو بروقت بچایا جاسکے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.