وزیراعظم کے عہدے پر رہتے ہوئے سرکاری ملازم نواز شریف سے تفتیش کیسے کر سکتے ہیں ،شاہ محمود قریشی
نواز شریف تفتیش کے خاتمے تک عہدے سے استعفیٰ دیں،جے آئی ٹی کے سامنے عزیر بلوچ جیسے ملزم پیش ہوئے ہیں اب ملک کا سب سے طاقتور آدمی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گایہ تحریک انصاف کا جدوجہد کا نتیجہ ہے نواز شریف استعفیٰ دیں یا اسمبلیاں تحلیل کر کے الیکشن کرانے کا اعلان کریں، دادو میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب
ہفتہ 22 اپریل 2017 23:30
(جاری ہے)
ججوں نے کہا نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے۔ تمام سیاسی جماعتیں نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کا سب سے طاقت ور آدمی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گا۔ جے آئی ٹی میں عزیر بلوچ جیسے ملزم پیش ہوتے ہیں ۔ وزیراعظم کے عہدے پر رہتے ہوئے جے آئی ٹی شفاف تفتیش نہیں کر سکتی۔ نواز شریف تفیتش تک استعفیٰ دیں۔ نواز شریف کے مینڈیٹ پر داغ لگ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم عوامی طاقت سے نواز شریف کا احتساب کریں گے۔ 28اپریل کو عوام کی کچہری فیصلہ کرے گی کہ نواز شریف اقتدار میں رہنے کے اہل ہیں یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں سیاسی شعور ہے لیکن تحریک بھی بہت ہے، کراچی یں آج پینے کا پانی نہیں ، مک مکا کی سیاست کرنے والے آج بے نقاب ہو رہے ہیں۔ نواز شریف استعفیٰ دیں یا اسمبلیاں تحلیل کر کے انتخابات کرائیں۔۔( علی)مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.