25 سالوں سے درخت کی چھال اور پتے کھانے والا پاکستانی آج تک بیمار نہیں ہوا
امین اکبر اتوار 23 اپریل 2017 16:39
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ محمود بٹ کو درخت کی چھال اور پتے کھاتے ہوئے 25 سال ہو چکے ہیں اور اس عرصے میں وہ ایک بار بھی بیمار نہیں ہوئے۔
25 سال پہلے غربت اور بے روزگاری سے تنگ آ کر محمود بٹ نے بھیک مانگنے کی بجائے درختوں کے پتے کھا کر گزارہ کرنے کافیصلہ کیا۔ کچھ عرصے بعد اگرچہ اُن کے حالات کافی بہتر ہوگئے مگر انہیں پتے کھانے کی عادت بھی لگ گئی۔
(جاری ہے)
محمود بٹ گدھا گاڑی چلاتے ہیں اور روز کے تقریباً 600 روپے روز کماتے ہیں۔ 25 سالوں سے وہ کبھی بیمار نہیں ہوئے۔ محمود بٹ کو برگد، ٹاہلی اور سکھ چین کے تازہ پتے کھانا پسند ہے۔
محمود بٹ کے ہمسائے غلام محمد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ہمسائے کے پتے اور لکڑیاں اور پھر بیمار نہ ہونے پر کافی حیران ہیں۔
پتے کھانے اور بیمار نہ ہونے کی وجہ سے محمود بٹ اپنے علاقے میں کافی مشہور ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.