وزیر اعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو فیصلہ کن تحریک چلے گی‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
نواز شریف حکومت جمہوریت کے لبادے میں مارشل لاء سے بھی بد تر اقدامات اٹھا رہی ہے
اتوار 23 اپریل 2017 17:20
(جاری ہے)
اب وزراء جہاں بھی جائیں گے ہر جگہ گو نواز گو کے نعروں سے ان کا استقبال ہو گا۔ عید کے بعد کرپٹ حکمرانوں سے نجات مل جائے گی۔
بھارت میں پاکستانی کپڑا بازار پر ہندو جنونیوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ وزراء اپنے محکموں پر توجہ دینے کے بجائے کرپٹ حکمران خاندان کے دفاع میں مصروف ہیں۔ قوم اپوزیشن کو متحد دیکھنا چاہتی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف حکومت جمہوریت کے لبادے میں مارشل لاء سے بھی بد تر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزراء کی بد زبانی اور بد عنوانی سے ملک کی جگ ہنسائی ہورہی ہے۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک قرضوں کے دلدل میں پھنس چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.