وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق 2018ء میں توانائی بحران پر قابو پا لیا جائے گا،محمد ثقلین بخاری
پیر 24 اپریل 2017 11:35
(جاری ہے)
ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے 2013ء کی انتخابی مہم کے دوران قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ توانائی بحران کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیں گے اور اقتدار میں آنے کے بعد سب سے زیادہ کام بھی توانائی بحران پر قابو پانے پر کیا گیا اور ہوا ،کوئلے، شمسی اور تھرمل پراجیکٹس کا آغاز کیا گیا جن پر کام تیزی سے جاری ہے ۔
انھوں نے کہا کہ ملک وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیا دت مین تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور چین کے تعاون سے بھکھی ،ساہیوال،بہاولپور،پورٹ قاسم اور تربیلا پاور پراجیکٹس پر تعمیری کام زوروشور سے جاری ہے ۔بھکھی سے 717 ،ساہیوال سے 660،پورٹ قاسم سے 660 اور تربیلا سے 210میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی جائے گی اور 2018 ء کے انتخابات سے قبل پاکستان کو لوڈ شیڈنگ سے مکمل چھٹکارہ مل جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.