پنجاب میں رواں سیزن کے دوران 60لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر، صوبہ بھر سے ایک کروڑ کے قریب کپاس کی گانٹھیں حاصل ہونے کا بھی امکان
پیر 24 اپریل 2017 14:36
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ فیصل آباد ڈویژن میں اس سال تین لاکھ 65 ہزار ایکڑ اراضی پر کپاس کی کاشت مکمل کی جائے گی۔انہوںنے بتایاکہ اس سال صوبہ بھر میں کپاس کا پیداواری ہدف ایک کروڑ گانٹھیں ،فیصل آباد ڈویژن میں کپاس کا پیداواری ہدف4 لاکھ34 ہزار گانٹھیں جبکہ ضلع فیصل آباد سے کپاس کا پیداواری ہدف 6 ہزار گانٹھیں مقرر کیا گیا ہے۔
انہوںنے بتایاکہ گزشتہ سال صوبہ بھر میں ٹارگٹ سے 11 لاکھ ایکڑ کم رقبہ پر کپاس کاشت کی جاسکی تھی اور گزشتہ سال صوبہ بھر میں 54 لاکھ ایکڑ اراضی پر کپاس کی کاشت کا ٹارگٹ دیا گیا تھا مگر صرف 43 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کی جاسکی تھی ۔ اسی طرح گزشتہ سال ضلع فیصل آباد میں80 ہزار ایکڑ اراضی پر کپاس کی کاشت کا ٹارگٹ دیا گیا تھامگر صرف 46ہزار ایکڑ اراضی پر کپاس کاشت کی جاسکی تھی۔ دوسری جانب کسانوں کی تنظیموں نے کپاس کی امدادی قیمت 3500روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.