عاطف اسلم نے بولی ووڈ فلم ہندی میڈیم کیلئے گانا گایا ، پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر اس فلم میں ڈیبیو کرینگی
گانا حور یہ گایا میرے دل سے بیحد قریب ہے، یہ میرا اس سال کا سب سے بڑا گانا بھی ہے، عاطف اسلم
پیر 24 اپریل 2017 21:51
(جاری ہے)
خیال رہے کہ عاطف اسلم نے بولی وڈ فلم ’بدلہ پور‘ میں بھی ایک گانا ’جینا جینا‘ گایا تھا، جسے مداحوں کی خوب داد وصول ہوئی۔اس حوالے سے عاطف اسلم نے مزید کہا کہ ’یہ گانا اور بھی خاص اس لیے ہے کیوں کہ میرے گانے جینا جینا کی مکمل ٹیم اس گانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہے‘۔
عاطف اسلم کے مطابق ’جینا جینا گانے کو بیحد پسند کیا گیا تھا، اس کے کمپوزرز سچن اور جگر نے بہترین کام کیا تھا، امید ہے شائقین حور گانے کو بھی اتنا ہی پسند کریں‘۔ واضح رہے کہ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں بولی وڈ اداکار عرفان خان صبا قمر کے شوہر کا کردار ادا کریں گے۔فلم ’ہندی میڈیم‘ رواں سال 12 مئی کو ریلیز ہوگی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.