کراچی میں رینجرز کی کارروائی، خاتون سمیت چار دہشت گرد ہلاک،4 اہلکار زخمی،خودکار اسلحہ، گولہ بارود اور ہینڈ گرنیڈ برآمد
منگل 25 اپریل 2017 13:43
(جاری ہے)
دہشتگردوں کے ساتھ تقریباً 7 گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ اس دوران دہشت گردوں نے وقفہ وقفہ سے 3 دھماکے بھی کئے جبکہ فرار ہونے کی کوشش میں ایک دہشت گرد رینجرز اہلکاروں کی گولیوں کا نشانہ بنا اور باقی 3 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
دھماکے کے نتیجے میں دہشت گردوں کے ساتھ موجود پانچ سالہ بچہ بھی جاں بحق ہوا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں خودکار اسلحہ، گولہ بارود اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کئے گئے۔ ایک دہشت گرد کی شناخت محمد زاہد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ باقی دہشت گردوں کے چہرے دھماکے میں مسخ ہونے کی وجہ سے ان کی فوری شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ کارروائی کے بعد عمارت کوکلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.