ْ احتساب عدالت نے سابق ڈی آئی جی دین محمد بلوچ کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت 2مئی تک ملتوی کردی
منگل 25 اپریل 2017 16:35
(جاری ہے)
عدالت میں نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ دین محمد بلوچ، عارف میمن، غلام اکبر میمن اور مراد بلوچ نے پولیس کے محکمہ میں 17 کروڑ سے زائد کی کرپشن کی تھی اور ملزم دین محمد بلوچ نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے نام پر غیرقانونی جائیدادیں بھی بنائی۔
عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کا موقف سنتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف دستاویزات اور گواہان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کارروائی 2 مئی تک ملتوی۔واضح رہے کہ سابق ڈی آئی جی دین محمد بلوچ، عارف میمن، غلام اکبر میمن اور مراد بلوچ نے سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانتیں حاصل کررکھی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.