ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز شریف سے قریبی رشتہ داری کی بات پر قائم ہوں ‘ اعتزاز احسن
بدھ 26 اپریل 2017 17:10
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ کو یہ تکلیف ہو رہی ہے کہ میں نے ڈی جی آئی ایس کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری کی بات کی ہے لیکن میں اب بھی اپنی بات پر قائم ہوں اور وزیر مملکت برائے طلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی اس کی تردید نہیں کی ۔
اس معاملے میں پہلے پراپیگنڈا کیا گیا لیکن یہ کیوں نہیں مان لیتے کی ان کی قریبی رشتہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں شریف خاندن نے اپنی جائیدادیں تسلیم کی ہیں لیکن عدالت میں کوئی دستاویز ات پیش نہیں کی گئیں ۔فاضل بنچ کے پانچوں ججز صاحبان نے قطری شہزادے کے خط کو مسترد کر دیا اس کے بعد جے آئی ٹی کی ضرورت نہیں تھی ۔ بہت مشکل ہے کہ جے آئی ٹی قانونی تقاضے پورے کر سکے گی۔انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے گالم گلوچ بریگیڈ بنا رکھی ہے جس میں وفاقی اور صوبائی وزراء بھی شامل ہو رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.