وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ڈاکٹروں کے حالات کار بہتر بنانے کے لئے ترقی کے چار درجاتی فارمولے کی منظوری دیدی
بدھ 26 اپریل 2017 22:06
(جاری ہے)
یہ منظوری انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں محکمہ صحت کی طرف سے انکی ہدایات کے تحت تیار کردہ سمری کی منظوری کی صورت میں دی ہے جسکے تحت گریڈ 17کے میڈیکل افسرکو 50 فیصد، گریڈ 18 کے سینئر میڈیکل افسر کو 34فیصد، گریڈ 19کے پرنسپل میڈیکل افسر کو 15فیصد اور گریڈ 20کے چیف میڈیکل افسر کو ایک فیصد کی شرح سے ترقی کے مواقع خود کار انداز میں مہیا ہونگے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ ، سیکرٹری صحت عابد مجید اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکر ٹری محمد اسرار موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ نے سیکر ٹری صحت کو ہدایت کی کہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات ویلج، یو سی اور تحصیل و ضلع کی سطح پر انکی دہلیز پر مہیا کرنے اور سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کی بنیادی شرط پر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو ہر ممکن کی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے جس میں انکے حالات اور اوقات کار کی بہتری شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.