جے پور میں بھارتی انتہاپسندوں کا پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ
انتہا پسند تنظیم دھروہر بچاوسمیتی کے غنڈوں نے ویلکم ٹو لاہور،کراچی سوئٹس، راولپنڈی چائے والا کے بینرز پھاڑ ڈالے
جمعرات 27 اپریل 2017 13:24
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہا پسند تنظیم دھروہر بچاوسمیتی کے جنونیوں نے ویلکم ٹو لاہور،کراچی سوئٹس، راولپنڈی چائے والا کے اشتہاری بینرز پھاڑ ڈالے،اشتہار بنانے والے عملے کوفوری طور پر شوٹنگ ختم کرنے اور جگہ خالی کرنے کی دھمکی بھی دی۔
پروڈیوسر اجے کمارشرما کا کہنا تھا کہ وہ متعلقہ حکام سے اجازت لے کر شوٹنگ کر رہے تھے،لیکن اس بدتمیزی کے بعد اب وہ راجستھان شوٹنگ کرنے نہیں آئیں گے۔اس سے پہلے نونریمان سینا کے کارندے ممبئی میں پاکستانی ملبوسات فروخت کرنے والے شاپنگ سینٹر پر ٹوٹ پڑے تھے،اسٹالز سے کپڑے اٹھا کر پھینکے اورشاپنگ مال کی انتظامیہ کو بھی دھمکیاں دیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.