پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین جولائی اور اگست میں ہونے والی کرکٹ سیریز منسوخ
پاکستان نے بنگلہ دیش کا دو مرتبہ دورہ کیا ، جواب میں پاکستان کا ایک بھی دورہ نہ کرنے پر دورہ بنگلہ دیش ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ‘ شہریار خان
جمعرات 27 اپریل 2017 21:44
(جاری ہے)
شہریار خان نے بتایا کہ ہم نے بنگلہ دیش بورڈ کو آگاہ کیا تھا کہ ہم اس سال ان کی ٹیم کی میزبانی کر سکتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کا دو مرتبہ دورہ کیا ہے جبکہ بنگلہ دیش نے جواب میں پاکستان کا ایک بھی دورہ نہیں کیا لہٰذا ہم نے دورہ بنگلہ دیش ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اگلے سال کے لیے کسی دوسرے آپشن پر غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ دبئی میں آئی سی سی اجلاس کے دوران پاکستان نے بنگلہ دیش میں سیریز کھیلنے پر منافع شیئر کرنے یا پھر پاکستان میں کھیلنے کی شرط رکھی تھی، جسے بنگلہ دیش نے قبول نہیں کیا۔خیال رہے کہ پی سی بی نے سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کو بھی نوٹس دینے کی تیاری کرلی ہے۔پی سی بی کے قانونی مشیر سلمان نصیر نے دو ہفتے قبل انگلینڈ میں جاکر کیس کی تیاری کی تھی جبکہ اگلے ہفتے بی سی سی آئی کو نوٹس بھجوایا جائے گا۔یاد رہے کہ 2009ء میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں کسی بھی ٹیسٹ ٹیم نے پاکستان کا طویل دورہ نہیں کیا۔اس سانحے کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی ہوم تمام سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلنے پر مجبور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.