پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے علاقے میں امریکی ڈرون حملہ،کالعدم ٹی ٹی پی کے 7جنگجوئوں سمیت 10ہلاک
امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں 3 مزدور اور ٹی ٹی پی کے 7 جنگجو ہلاک ہوئے جس میں ایک سینئر طالبان کمانڈر عبدالرحمن بھی شامل ہے، طالبان ترجمان عبداللہ وزیرستانی
جمعرات 27 اپریل 2017 22:51
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق قبائلی رہنما ملک وحید اللہ نے بتایا کہ انھوں نے پہار پر قائم ایک مکان پر دو میزائل گرتے دیکھے جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی، میں 'وہاں سے جس قدر دور جاسکتا تھا چلا گیا۔
ٹی ٹی پی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک سینئر طالبان کمانڈر عبدالرحمن بھی شامل ہے۔ایک پاکستانی انٹیلی جنس افسر اور حکومتی ذرائع نے بتایا کہ یہ حملہ امریکی ڈرون نے کیا۔تاہم امریکی حکام نے فوری طور پر حملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔خیال رہے کہ 2014 میں شمالی وزیرستان طالبان کے کنٹرول میں تھا تاہم پاکستان آرمی کی جانب سے گروپ کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد اس تنظیم کے متعدد جنگجو افغانستان فرار ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ گذشتہ کچھ سالوں میں پاکستان کی زمین پر امریکی ڈرون حملون کی تعداد انتہائی کم رہی ہے جبکہ گذشتہ سال امریکا نے پاکستان کے جنوبی صوبے بلوچستان میں افغان سرحد سے منسلک ایک علاقے میں ڈرون کے میزائل حملے میں افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کو ہلاک کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.