ہم ایوارڈز کی پانچویں سالانہ تقریب رواں ہفتے ہو گی
مومنہ مستحسن اور عاصم اظہر شائقین کو اپنی خوبصورت آواز سے محظوظ کریں گے
جمعہ 28 اپریل 2017 11:54
(جاری ہے)
شجاع حیدر پہلی مرتبہ ایوارڈ شو میں پرفارم کریں گی-مقبول ڈرامے ’من مائل‘ کے گانے ’تیرے نال میں لائیاں‘ کو بنانے والے شجاع حیدر ہم ایوارڈز میں پرفارمنس کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔
شہروز سبزواری کو ہم ایوارڈز میں ہمیشہ ہی پسند کیا جاتا رہا ہے، وہ اس سے قبل بھی ہم ایوارڈز میں پرفارم کرتے آرہے ہیں۔وہ پہلی مرتبہ ایونٹ میں اکیلے پرفارم کریں گے۔اس سال کے ایونٹ میں مہوش حیات بھی جلوے بکھیریں گی۔وہ بھی علیحدہ پرفارم کرنے جارہی ہیں۔موسیقی کی بات کی جائے تو مومنہ مستحسن اور عاصم اظہر شائقین کو اپنی خوبصورت آواز سے محظوظ کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.