کیا جندال اپنے ساتھ ایشوریا رائے کو پاکستان لایا تھا؟ نبیل گبول حکومت پر برس پڑے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اپریل 2017 11:49
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سینئیر سیاستدان اور پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ آخر جندال کی پاکستان آمد اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کو خفیہ کیوں رکھا گیا؟ نبیل گبول نے وزیر مملک کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے کہا کہ کیا جندال اپنے ساتھ ایشوریا رائے کو لایا تھا اور اسے گھمانے مری لے گیا؟ یا تو آپ کہہ دیں کہ جندال کا دورہ پاکستان ایک نجی دورہ تھا۔
نبیل گبول کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہئیے تھا کہ دفتر خارجہ کو ہدایت کی جاتی تاکہ وہ جندال کی آمد کی اطلاع کرتے۔ لیکن اب دفتر خارجہ پر بھی سوالات اُٹھ رہے ہیں۔ ہم نے ماریں کھائی ہیں۔ اور لاشیں اُٹھائی ہیں۔ را اور انڈیا ہمارے ساتھ جنگ پر ہے۔ ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کا دفتر خارجہ آ کر ایک بیان دے اور جندال کی پاکستان آمد کی وضاحت کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.