شام کا تنازع ختم کرانے کیلئے روس پر مزید دبا ڈالا جائے،بشار الاسد روسی تحفظ کے باعث کھڑا ہوا ہے،امریکہ
جمعہ 28 اپریل 2017 14:19
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں زندگی کی مشکل صورت حال کے بارے میں ماہوار اجلاس منعقد کیا، جہاں امداد سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ، اسٹیفن او برائن نے انھیں بتایا کہ اس ماہ وہاں کم از کم چھ اسپتالوں اور تین اسکولوں پر بم حملہ کیا گیا؛ محصور مشرقی غوطہ کے شہر کے گرد دائرہ تنگ کیا جا رہا ہے جہاں اکتوبر، 2016 سے تقریبا 400000 افراد پھنس کر رہ گئے ہیں، جہاں عالمی ادارے کے امدادی قافلوں کی رسائی باقی نہیں رہی۔
ہیلی کے بقول، اب تمام آنکھیں اور تمام دباو روس پر لگا ہوا ہے، چونکہ اگر وہ چاہیں تو اِسے بند کرا سکتے ہیں۔امریکی سفیر نے کہا کہ بشار الاسد کی حکومت اس لیے میدان میں کھڑی ہوئی ہے، کیونکہ روس نے اس کا تحفظ جاری رکھا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.