جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کے لئے سٹی کورٹ میں ون ملین دستخطی مہم کا آغاز
کے الیکٹرک کا ادارہ ایک مافیا بن چکا ہے ،اوور بلنگ کی جاتی ہے لیکن انہیں کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہے،حافظ نعیم الرحمن کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 28 اپریل 2017 16:50
(جاری ہے)
جمعہ کو سٹی کورٹ میں لگائے گئے دستخطی مہم کیمپ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہم نے ون ملین دستخطی مہم کے الیکٹرک کے خلاف شروع کر رکھی ہے یہ مہم عوامی مفاد کے لئے شروع کی گئی ہے کے الیکٹرک کا ادارہ ایک مافیا بن چکا ہے کے الیکٹرک کی جانب سے اوور پلنگ کی جاتی ہے لیکن انہیں کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہے۔
انہوںنے کہا کہ ٓاج کی اس مہم کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ دس لاکھ دستخطی مہم کو جلد پورا کر لیں گے۔ وکلا سے بھی مشاورت کی جارہی کہ اس معاملے کو عدالت میں کس طرح اٹھانا ہے۔ہفتہ کو ہم گورنر ہاوس جائیں گے اھر ہمارے دھرنے کو روکنے کی کوشش کی گئی تو دھرنے کو گھیراو میں تبدیل کر دیں گے۔اس موقع پر کراچی بار کے صدر نعیم قریشی نے کہا کے الیکٹرک کے خلاف پورے کراچی میں جماعت اسلامی نے آواز بلند کی ہے ہم کے الیکٹرک کے خلاف اس مہم میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.