وفاقی وزیر داخلہ کا نارتھ ناظم آبادکراچی میں نادرا میگا سنٹر کا افتتاح
نادرا میگا سنٹربننے سے عوام کو آسانی ہو گی‘ لوگوں کو ایک جگہ شناختی کارڈ بنوانے اور مسائل کے حل میں مدد ملے گی،چوہدری نثار
جمعہ 28 اپریل 2017 18:24
(جاری ہے)
لوگوں کا رویہ اگر سخت ہو تو بھی ان کا مسئلہ حل کریں۔ میگا سینٹر میں ون ونڈو کے تحت 23 کائونٹرز قائم کئے گئے ہیں۔
2 کائونٹرز کارڈز کی تقسیم جبکہ 2 فارم جمع کرانے کیلئے قائم کئے گئے ہیں۔ میگا سنٹر میں 86 افراد تعینات کئے گئے ہیں جو 3 شفٹوں میں کام کریں گے۔ نادرا میگا سینٹر میں 4 معلومات کے کائونٹر جبکہ 2 ضعیف افراد کیلئے ہیں۔ کراچی جنوبی اور کورنگی کے نواح میں آباد افراد میگا سنٹر سے استفادہ کریں گے۔ میگا سنٹر میں 150 افراد کے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ سینٹر سے ایک دن میں 1600 افراد استفادہ کر سکیں گے۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.